ابنا: اٹلی کے شہر میلان کی 14 مساجد میں ماہ رمضان کے استقبال کے سلسلے میں جشن کی تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ گذشتہ سال اٹلی کے شہر ٹورینو میں ایک مسجد میں نماز عید فطر ادا کی گئی تھی۔ جس میں نماز عید فطر ادا کرنے والے مسلمانوں کی تعداد 30 ہزار تھی۔ اس سال اٹلی کے شہر میلان کے مسلمانوں نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ ایک مسجد میں نماز عید فطر ادا کریں گے۔
.......
/169